the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی ۔انہوں نے ریاست کی اندرونی سلامتی ، پبلک ڈلوری تنظیموں کے جوابدہ کام کاج اور مرکزی اور



ریاستی اسکیموں اور پروجیکٹوں سے بروقت عمل آوری سمیت دیگر کئی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس کے علاوہ انہوں نے چند منفی وجوہات کی وجہ سے طلبا کے تعلیمی مفادات کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر بھی گفت و شنید کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.